WhatsApp Book A Free Trial
القائمة

🕋 تفسير الآية 103 من سورة سُورَةُ الصَّافَّاتِ

As-Saaffaat • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN

﴿ فَلَمَّآ أَسْلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِينِ ﴾

“But as soon as the two had surrendered themselves to [what they thought to be] the will of God, and [Abraham] had laid him down on his face,”

📝 التفسير:

آیت 103{ فَلَمَّآ اَسْلَمَا وَتَلَّہٗ لِلْجَبِیْنِ } ”پھر جب دونوں نے فرمانبرداری کی روش اختیار کرلی اور ابراہیم نے اس کو پیشانی کے َبل لٹا دیا۔“ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیٹے کو ذبح کرنے کے لیے پیشانی کے بل لٹایا تاکہ چہرہ سامنے نہ ہو اور اسی حالت میں گدی ّپر چھری چلانے کی کوشش کی۔