As-Saaffaat • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ قَالُوا۟ بَل لَّمْ تَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ ﴾
“[To which] the others will reply: “Nay, you yourselves were bereft of all faith!”
آیت 29{ قَالُوْا بَلْ لَّمْ تَـکُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ } ”وہ کہیں گے کہ نہیں ! بلکہ تم لوگ خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے۔“