An-Naba • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًۭا ﴾
“[On that Day,] verily, hell will lie in wait [for those who deny the truth] –”
آیت 21{ اِنَّ جَہَنَّمَ کَانَتْ مِرْصَادًا۔ } ”یقینا جہنم گھات میں ہے۔“ جہنم تو مجرم انسانوں کی صورت میں اپنے ایندھن کا انتظار کر رہی ہے۔